england 53/0-10 overs
roy 26
hales 28
Friday, 13 November 2015
Sachin Tendulkar;s Remarks About Saqlain Mushtaq
allstar cricket series me the legend cricket star sachin tendulkar ne pakistani leg spiner saqlain mushtaq ke bare me kaha saqlain abhi bhi duniya ke number one spinner he, unko abhi bhi khelna bohat mushkil he.
Umar Akmal Dropped From T20 Series Against England
Pakistani Batsman umar akmal has been dropped by the pcb from the upcoming series of t20 against england due to code of conduct, according to umar akmal that i have been targeted by one of the pcb authories, that he don't want me to come back join pakistan team, the name was not motioned by umar akmal
Wasim Akhter Inspired By Shaoib Akhter
Shaoib Akhter wese to duniyae cricket me tez raftar bowling karane se jaane jaate he, lekin iss baar unka spirit kuch ziada hi dekha gaya he allstar cricket series me , unki bowling ke ziada charche ho rahe he, jis ka aitraf wasim akram ne bhi kiya he.
Pakistan vs England 2nd One Day International
Pakistan aur england ke maben doosra ek roza international match aaj sham pakistani wqt ke mutabiq 4 baje start hoga, pakistan ko 5 match ki series me 1-0 ki bartaree he
Wednesday, 11 November 2015
Tamater Se Tandrustee
Agar aap sehat mand aur chust rehna chahte he to subha savere nashte se pehle ek adad lal tamater khane se aapko khoon ki kami, yarkaan, gurde pe aane wale waram ,sugar, aur motape jese marz se nijaat mil jaigee
Pakistan Beat England
Pakistan beat England by 6 wickets in their first one day international
Hafeez man of the match with excellent century
Hafeez man of the match with excellent century
Monday, 9 November 2015
Sugar ki 10 Khamosh Alamat
Sugar ek aesi beemari he insan ko ander hi ander khati jaati he. ye 10 alamat jan ker aapko sugar test zaroor karwa le
ذیابیطس دنیا میں تیزی سے عام ہوتا ہوا ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ یہ ایک بیماری کئی امراض کا باعث بن سکتی ہے اور حیرت انگیز طور پر ذیابیطس ٹائپ ٹو کے شکار 25 فیصد افراد کو اکثر اس کا شکار ہونے کا علم ہی نہیں ہوتا۔
تاہم اس مرض کا شکار ہونے کی صورت میں کچھ علامات ایسی ہوتی ہیں جس سے عندیہ ملتا ہے کہ آپ کو اپنا چیک اپ کروا لینا چاہئے تاکہ ذیابیطس کی شکایت ہونے کی صورت میں اس کے اثرات کو آگے بڑھنے سے روکا جاسکے۔
تو ایسی ہی خاموش علامات کے بارے میں جانیے جو آپ کو اس مرض میں مبتلا ہونے کی صورت میں باخبر کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔
ٹوائلٹ کا زیادہ رخ کرنا
جب آپ ذیابیطس کے شکار ہوجائیں تو آپ کا جسم خوراک کو شوگر میں تبدیل کرنے میں زیادہ بہتر کام نہیں کرپاتا جس کے نتیجے میں دوران خون میں شوگر کی مقدار بڑھ جاتی ہے اور جسم اسے پیشاب کے راستے باہر نکالنے لگتا ہے، یعنی ٹوائلٹ کا رخ زیادہ کرنا پڑتا ہے۔ تاہم اس مرض کے شکار اکثر افراد اس خاموش علامت سے واقف ہی نہیں ہوتے اور نہ ہی اس پر توجہ دیتے ہیں۔ خاص طور پر رات کو جب ایک یا 2 بار ٹوائلٹ کا رخ کرنا تو معمول سمجھا جاسکتا ہے تاہم یہ تعداد بڑھنے اور آپ کی نیند پر اثرات مرتب ہونے کی صورت میں اس پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
معمول سے زیادہ پیاس لگنا
بہت زیادہ پیشاب کرنے کے نتیجے میں پیاس بی زیادہ محسوس ہوتی ہے اور ذیابیطس کے مریض افراد اگر جوسز، کولڈ ڈرنکس یا دودھ وغیرہ کے ذریعے اپنی پیاس کو بجھانے کی خواہش میں مبتلا ہوجائیں تو یہ خطرے کی علامت ہوسکتی ہے۔ یہ میٹھے مشروبات خون میں شکر کی مقدار کو بڑھا دیتے ہیں جس کے نتیجے میں پیاس کبھی ختم ہونے میں ہی نہیں آتی۔
جسمانی وزن میں کمی
جسمانی وزن میں اضافہ ذیابیطس کے لیے خطرے کی علامت قرار دی جاتی ہے تاہم وزن میں کمی آنا بھی اس مرض کی ایک علامت ہوسکتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق جسمانی وزن میں کمی دو وجوہات کی بناءپر ہوتی ہے، ایک تو جسم میں پانی کی کمی ہونا (پیشاب زیادہ آنے کی وجہ سے) اور دوسری خون میں موجود شوگر میں پائے جانے والی کیلیوریز کا جسم میں جذب نہ ہونا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ذیابیطس کا علم ہونے کی صورت میں جب لوگ اپنے بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنا شروع کرتے ہیں تو اس کے نتیجے میں وزن بڑھ سکتا ہے مگر یہ اچھا امر ہوتا ہے کیونکہ اس کا مطلب ہوتا ہے کہ بلڈ شوگر ک لیول زیادہ متوازن ہے۔
کمزوری اور بھوک کا احساس
یہ کوئی غیرمعمولی بات نہیں کہ ذیابیطس کے مریضوں کو اچانک ہی بھوک کا احساس ستانے لگے اور ان کے اندر فوری طور پر زیادہ کاربوہائیڈیٹ سے بھرپور غذا کی خواہش پیدا ہونے لگے۔ بی ماہرین کے مطابق جب کسی فرد کا بلڈ شوگر لیول بہت زیادہ ہوا تو جسم کے لیے گلوکوز کو ریگولیٹ کرنا مسئلہ بن جاتا ہے، جس کے نتیجے میں جب آپ کاربوہائیڈریٹس سے بھرپور غذا استعمال کرتے ہیں تو مریض کا جسم میں انسولین کی مقدار بڑھ جاتی ہے جبکہ گلوکوز کی سطح فوری طور پر گرجاتی ہے جس کے نتیجے میں کمزوری کا احساس پیدا ہوتا ہے اور آپ کے اندر چینی کے استعمال کی خواہش پیدا ہونے لگتی ہے اور یہ چکر مسلسل چلتا رہتا ہے۔
ہر وقت تھکاوٹ
یقیناً تھکاوٹ تو ہر شخص کو ہی ہوتی ہے مگر ہر وقت اس کا طاری رہنا ذیابیطس میں مبتلا ہونے کی اہم علامت ثابت ہوسکتی ہے۔ ذیابیطس کا شکار ہونے کی صورت میں خوراک جسم میں توانائی بڑھانے میں ناکام رہتی ہے اور ضرورت کے مطابق توانائی نہ ہونے سے تھکاوٹ کا احساس اور سستی طاری رہتی ہے۔ اسی طرح ذیابیطس ٹائپ ٹو میں شوگر لیول اوپر نیچے ہونے سے بھی تھکاوٹ کا احساس غلبہ پالیتا ہے۔
پل پل مزاج بدلنا یا چڑچڑا پن
جب آپ کا بلڈ شوگر کنٹرول سے باہر ہوتا ہے تو آپ کو کچھ بھی اچھا محسوس نہیں ہوتا، ایسی صورت میں مریض کے اندر چڑچڑے پن یا اچانک میں غصے میں آجانے کا امکان ہوتا ہے۔ درحقیقت ہائی بلڈ شوگر ڈپریشن جیسی علامات کو ظاہر کرتا ہے، یعنی تھکاوٹ، ارگرد کچھ بھی اچھا نہ لگنا، باہر نکلنے سے گریز اور ہر وقت سوتے رہنے کی خواہش وغیرہ۔ ایسی صورتحال میں ڈپریشن کی جگہ سب سے پہلے ذیابیطس کا ٹیسٹ کرالینا زیادہ بہتر ثابت ہوتا ہے خاص طور پر اس وقت جب اچانک مزاج خوشگوار ہوجائے کیونکہ بلڈ شوگر لیول نارمل ہونے پر مریض کا موڈ خودبخود نارمل ہوجاتا ہے۔
بنیائی میں دھندلاہٹ
ذیابیطس کی ابتدائی سطح پر آنکھوں کے لینس منظر پر پوری طرح توجہ مرکوز نہیں کرپاتے کیونکہ آنکھوں میں گلوکوز کی مقدار بڑھ جاتی ہے جس کے نتیجے میں عارضی طور پر اس کی ساخت یا شیپ بدل جاتی ہے۔ چھ سے آٹھ ہفتے میں جب مریض کا بلڈ شوگر لیول مستحکم ہوجاتا ہے تو دھندلا نظر آنا ختم ہوجاتا ہے کیونکہ آنکھیں جسمانی حالت سے مطابقت پیدا کرلیتی ہیں اور ایسی صورت میں ذیابیطس کا چیک اپ کروانا ضروری ہوتا ہے۔
زخم یا خراشوں کے بھرنے میں تاخیر
زخموں کو بھرنے میں مدد دینے والا دفاعی نظام اور پراسیس بلڈ شوگر لیول بڑھنے کی صورت میں موثر طریقے سے کام نہیں کرپاتا جس کے نتیجے میں زخم یا خراشیں معمول سے زیادہ عرصے میں مندمل ہوتے ہیں اور یہ بھی ذیابیطس کی ایک بڑی علامت ہے۔
پیروں میں جھنجھناہٹ
ذیابیطس کی شکایت دریافت ہونے سے قبل بلڈ شوگر میں اضافہ جسمانی پیچیدگیوں کو بڑھا دیتا ہے ۔ اس مرض کے نتیجے میں اعصابی نظام کو بھی نقصان پہنچتا ہے اور اس کے نتیجے میں آپ کے پیروں کو جھنجھناہٹ یا سن ہونے کا احساس معمول سے زیادہ ہونے لگتا ہے کہ جو کہ خطرے کی گھنٹی ہوتا ہے۔
مثانے کی شکایات
پیشاب میں شکر کی زیادہ مقدار بیکٹریا کے افزائش نسل کا باعث بنتی ہے جس کے نتیجے میں مثانے کے انفیکشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ بار بار انفیکشن کا سامنے آنا فکرمندی کی علامت ہوسکتی ہے اور اس صورت میں ذیابیطس کا ٹیسٹ لازمی کرالینا چاہئے کیونکہ یہ اس مرض میں مبتلا ہونے کی بڑی علامات میں سے ایک ہے۔
Sunday, 8 November 2015
Saturday, 7 November 2015
Srilanka vs West Indies Latest Updates
West Indies 206/9-36 overs
srilanka 95/2 -16 overs
parera 47
chandimal 1
srilanka 95/2 -16 overs
parera 47
chandimal 1
Srilanka vs West Indies latest updates
west indies gives target of 206/9-36 oers
srilanka 61/1 -9.1 overs
parera 32 not out
thrimane 2 not out
srilanka 61/1 -9.1 overs
parera 32 not out
thrimane 2 not out
Friday, 6 November 2015
India vs South Africa 1st Test End of the 2nd day
India 2nd innings 125/2-68 overs
Pujara 63 not out
Virat Kohli 11 not out
Lead 142
wicket 1 for phillander
1 for imran tahir
Pujara 63 not out
Virat Kohli 11 not out
Lead 142
wicket 1 for phillander
1 for imran tahir
India vs South Africa 1st test Day 2 Latest Update
India 1st Inning 201
South Africa 1st Inning 184
India leads 17 runs in first inning
India second inning 106/2 -24 overs lead is now 123
pujara hits 50 not out
South Africa 1st Inning 184
India leads 17 runs in first inning
India second inning 106/2 -24 overs lead is now 123
pujara hits 50 not out
Bones Ko Strong Karne Ka Tareeka
Hare jism me sabse ziada mazboot cheez bones hote he, to hum apko bataige bones stong karne ke tareke
Ganjepan Ka Illaj
Ganje Afraad Ke liye khushkhabri mahireen ne ganjepan ka fori illaj dhoond liya
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین نے مردوں میں خود امنیاتی حملے ( آٹوامیون اٹیک) کے بعد بال جھڑنے سے پیدا ہونے والے گنج پن کو ختم کرنے میں ایک غیرمعمولی کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔یونیورسٹی کے میڈیکل سینٹر میں گنج پن کی ایک قسم ’ایلوپیشیا اریٹا‘ کو خاص اینزائم والی ایک دوا سے ختم کرنے کا تجربہ کیا گیا جنہیں جینس کائنیز یا جے اے کے کہا جاتا ہے، چوہوں پر تجربات میں ثابت ہوا کہ یہ دوا آٹو امیون کے سگنل کو روکتی ہے اور جب دوا کی خاص مقدار لوگوں کو کھلائی گئی تو ان میں گنج پن بھی رک گیا اور ان کے بال دوبارہ اگنے لگے۔ماہرین کے مطابق جب دوا کو براہِ راست گنجے چوہوں کے سر پر لگایا گیا تو اس سے حیرت انگیز طور پر ان کے سروں پر بھرپور بال اگنے لگے 3 ماہ بعد چوہوں کے سارے بال دوبارہ لوٹ آئے۔ اس کے علاوہ جب تجربہ گاہوں میں مصنوعی طور پر بالوں کی افزائش کے لیے اس دوا کو ڈالا گیا تب بھی حیرت انگیز طور پر بال اگے۔ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے اس دوا کو منظور کرلیا ہے۔ماہرین نے اپنی کاوش کو ایک تحقیق جرنل سائنس ایڈوانسس کی تازہ اشاعت میں پیش کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق ان کی دوا میں موجود کیمیکل انسانی کھوپڑی کے مسام کھول کر بالوں کی بہت جلدی افزائش کرتے ہیں کیونکہ اس سے ان میں بال بنانے کا سگنل ’ کھل‘ جاتا ہے تاہم عمررسیدگی کے ساتھ عام گنج پن کا علاج ابھی دور ہے جس میں مرد اور خواتین میں بھی کھوپڑی کے خاص حصوں سے بال کم ہوتے جاتے ہیں اور اس کے لیے انہیں مزید تحقیق اور وقت درکار ہے جب کہ انہیں امید ہے کہ فی الحال یہ بالوں کو باریک ہونے اور گنج پن کو جزوی طور پر روک سکتی ہے۔واضح رہے کہ گنج پن کی بہت سی اقسام ہیں اور یہ دوا آٹو امین ایلوپیشیا کے لیے ہی مو ¿ثر ہے جس میں انسان کا اپنا امنیاتی نظام ہی بالوں کا دشمن بن کر انہیں گرانے لگتا ہے اور سر پر ایک سکے جتنا گنج پن ہوجاتا ہے جو بعض صورتوں میں بہت پھیل جاتا ہے۔

Thursday, 5 November 2015
Annar Dano Se Motapa Khatum Kare
Annar Dane khai aur Anar ke khatte dano ka juice peeye aur motapa khatum kare
Sar Ke Safed Baalo Ko Siyyah Kese Kare?
Aaj me aapko teen aasan tareeke aise bata raha hoo jin se safed baal khtum na asahee lekin kum zaroor hojaige.
1-Alsee ke tel me shahad, adrak aue lemo daal le in ko mix lar ke mixcher firj me rakh le aur din me konse bhi do time ke khane se pehle ek chamach kha le, iss se baal safed hona ruk jaige.
2-Karhee pata leen aur usse narel ke tel me achi tarha ubaal le usse thunda kar ke sar par laga le safed baal siyaah hojaige
3-kuch maheeno tak gai ke dod se bane makhun se sar par masaj kare safed baal tezi se siyaah hojaige.

Allama Iqbal Day Per Chutti Nahe Hogi
Wafaqi Hukumat ne Iabal Day per chutti na karne ka ailan kar ke aam tateel na karne ka ailan barkarar rakha he, jiss ka bakaida notification bhi jari kardia gaya he, jis me likha gaya he ke tamam sarkari dafatir baraoz peer mamool ke mutabiq khulle rahe ge. iss khabar se sarkari mulazimeen me pai jani wali bechene khatum ho gai he.
Vilademeer Putin Dnnya Ki Taqatwar Tareen Shakhsiat
America ke ek risale Forbiz Magazine ne rawa saal ki 73 taqatwar shakhsiat ki list jari ki he, jis me roosi sadar putin pehle number par he, german chancellor angela morkal dosre aur american sadar barak obama tesre number par he.
Pakistan Beat England
The Latest News is that Pakistan Beat England by 127 runs in their third test here at sharjah uae.
man of the match Muhammad Hafeez 151 runs
man of the series Yasir shah and james anderson
man of the match Muhammad Hafeez 151 runs
man of the series Yasir shah and james anderson
Wednesday, 4 November 2015
Husband Wife Ki Larai Ka Ka Asar
Ek American psychology ke maahir scholar ne tehkeek ki he aur uss tehkeek me us ne result ye paaya he ke agar husband wife me larai hoti he to uss ka seedha assar wife par parta he aur wo beemar rehne lagti he.
wife aksar high blood pressure, heart attack aur sugar ki patient bun jati he, jab ke husbands me larai sehne ki taqat ziada hoti he aur wo in larai jhgro ko ziada zahan par sawar nahe karte.
Ye tehkeek 226 shadi shudda 20 saal sath rehne wale husband wife par ki gai, scholar ka khayal tha ke gharelo maslo, nachaki , pareshane aur na itafaki ke asraat dono par parenge, lekin research me pta chla ke ye asar aurat per beemari ki soorat me parta he.

Tuesday, 3 November 2015
Health Treatment
The awareness is that carbonated beverages that we get and use everyday like fizzy drinks, packed juices, cold drinks of different companies affect your body and results weight loss.
Monday, 2 November 2015
Talaq Ya Alehdgi Ke Baad Bacho Ki Parvarish Ka Sahee Tarika
Neend me kharrate marna
خراٹے یا نیند کے دوران نظام تنفس میں خرابی سے جوڑوں کے امراض میں شدت بڑھنے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔
یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔
اس سے پہلے یہ تو بات سامنے آچکی تھی کہ خراٹوں کے باعث ہائی بلڈ پریشر، دل کے دورے، فالج اور دل کی حرکت تھم جانے جیسے خطرات پیدا ہوتے ہیں مگر پہلی بار یہ معلوم ہے کہ اس سے جوڑوں کے امراض جیسا تکلیف دہ عارضہ بھی لاحق ہوسکتا ہے۔
بوسٹن یونیورسٹی کی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خراٹوں کے نتیجے میں رات کو سونے کے دوران لوگوں کے جسم میں آکسیجن کی کمی ہوتی ہے جس سے دوران خون میں یورک ایسڈ کی مقدار بڑھ جاتی ہے جس سے جوڑوں میں تکلیف ہونے لگتی ہے۔
محققین کا کہنا ہے کہ خراٹے یا نیند کے دوران نظام تنفیس میں خرابی کے باعث جوڑوں کے امراض کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔
اس حوالے سے دس ہزار افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد معلوم ہوا کہ خراٹے لینے والے افراد میں جوڑوں کے امراض میں مبتلا ہونے کے امکانات دیگر افراد سے دوگنا زیادہ ہوتے ہیں۔
تاہم محقین کا کہنا ہے کہ اگر آپ خراٹوں کا علاج کروا لیں تو جوڑوں کے امراض میں بھی بہتری آسکتی ہے۔
نیند کے دوران سانس کی خرابی کے اس مرض کا علاج طرز زندگی میں تبدیلیوں جیسے وزن میں کمی، ماﺅتھ پیس یا رات کو سانس لینے کی ڈیوائس یا سرجری سے ممکن ہے۔
محققین کا کہنا ہے کہ جوڑوں کے امراض کا باعث بننے کے لیے یورک ایسڈ کی مقدار بڑھنے میں کئی سال لگ سکتے ہیں لہذا خراٹوں کو مکمل طور پر اس مرض کا ذمہ دار قرار نہیں دیا جاسکتا تاہم یہ اس کی جانب سفر کو تیز رفتار بنادیتا ہے۔
یہ تحقیق طبی جریدے ارٹھریٹس اینڈ ریوماٹولوجی میں شائع ہوئی۔

Quran Shareef Information
Quran Shareef Me :
Separe 30
Sajde 14
Munzil 7
Soorat 114
Makki 86
Madani 28
Rukko 540
Aayat 6666
Huroof 323760
Zabar 53243
Zair 39582
Pesh 8804
Madd 1771
Shud 1243
Nuqte 105681
Alif 48872
Baa 11228
Taa 1199
Saa 1276
Jeem 3273
Haa 973
Khaa 2416
Daal 5642
Zaal 4697
Raa 11793
Zaa 1590
Seen 5891
Sheen 2253
Suad 2013
Duad 1607
Tua 1274
Zua 842
Aen 92200
Ghain 2208
Faa 8499
Qaaf 6813
Kaaf 9522
Laam 3432
Meem 26532
Noon 26560
Waao 2556
Haa 1907
Hamza 4115
Yaa 25919
Keep watching my informative blogs and please comment further

Muhammad P.B.U.H. Family
Hamare Piyare Nabi Karim Sallalahu Alehe Wasalam Ke Khandan Ke Baare Me Bohat Zaroori Maloomat
1-Waalid Ka Naam Abdullah
2-Dada Abdul Muttalib
3-Pardada Hashim
4-Dadi Fatima Bint-e-Aamir
5-Naana Wahab
6-Waalida Hazrat Aamina
7-Naani Birrah
8-Aap ki Azwaaj Ki Tadad 11
9-Shehzade 3
10-Shehzadian 4
11-Chacha 14
12-Phoophian 6
13-Dodh Shareek Bhai 6
14-Dodh Shareek Behne 3
15-Damad 3
16-Nawase 5
17-Nawasian 3
18-Moazan 4
19-Pehredar 9
20-Ghullam 40
it is very priceless information so please keep watching my informative blogs

Sunday, 1 November 2015
Maade ki takleef ka hall
hello viewers ajj me aapko maade ki takleef ka hall batata hoo, jiss me aapo maade ki taklef khatam aur bohat faida hofa, iss illaj me apko aur bhi faide honge jiss me apko jism ke hormones aur jismani kamzoori bhi khtm hone lage gi.
jiss illaj ki mene baat ki hai uss me aap ko 12 roz tak sirf aur sir kele (banana) khaane honge aur kuch cheez nahe khani hogi, nashte, lunch aur dinner me sirf aur sirf kele khaane honge aur 12 din me aap result khud mehsoos karoge aur mujhe dua doge aur mere bloghs parhte rahoge

Subscribe to:
Posts (Atom)